Sinopsis
Thoughts on Pakistani politics and foreign policy issues.
Episodios
-
یہ بازو میرے آزمائے ہوئے ہیں
22/05/2022 Duración: 07minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے عمران خان کا لانگ مارچ کے فیصلے اور اس کی کامیابی کے امکانات کا جائزہ لیا ہے۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
ہفتہ وار تعطیلات میں کمی کا غیر دانشمندانہ فیصلہ
22/05/2022 Duración: 05minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے حکومت کا ہفتہ وار تعطیلات میں کمی کے فیصلے کا تنقیدی جائزہ لیا ہے۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
ہر کمال کو زوال ہے
22/05/2022 Duración: 07minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے عمران خان حکومت کے عروج اور زوال کا جائزہ لیا ہے۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
سیاسی ناکامیاں یا بین الاقوامی سازش؟
12/04/2022 Duración: 05minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے وزیراعظم عمران خان کا ان کی حکومت کے خلاف مبینہ امریکی سازش کے الزامات کا جائزہ لیا ہے۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
تم ہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے؟
15/03/2022 Duración: 08minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے وزیراعظم عمران خان کی اشتہالی تقریروں کا ملکی سیاست پہ منفی اثرات کا جائزہ لیا ہے۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
ان حالات میں روس کے دورے سے کیا مقصد حاصل ہو گا؟
11/03/2022 Duración: 06minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس کہ ممکنہ فوائد اور نقصانات کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
مذہبی نسل کشی اور بھارتی مسلمانوں کے لیے لائحہ عمل
11/03/2022 Duración: 05minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے بھارت میں جاری مذہبی اقلیتوں کی نسل کشی کی مہم اور مسلمانوں کے لیے آئندہ کے لائحہ عمل کا جائزہ لیا ہے۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
قومی سلامتی پالیسی کے بعد کشمیریوں کے لیے آگے کا راستہ
18/02/2022 Duración: 07minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے مسئلہ کشمیر پر نئی قومی سلامتی پالیسی کے اثرات کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
قومی سلامتی پالیسی کا دھمال
31/01/2022 Duración: 06minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے نئی قومی سلامتی پالیسی کا تنقیدی جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
جمہوریت سے عداوت کیوں؟
18/01/2022 Duración: 05minاس کالم میں مصنف عاقل ندیم نے ملک میں حکومتی سرپرستی میں جمہوریت کے خلاف مہم کا تنقیدی کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
بس کر دو بس
02/11/2021 Duración: 08minاس کالم میں مصنف عاقل ندیم نے ملک میں موجودہ سول-عسکری تعلقات کی کشیدگی کا جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
اقوام متحدہ میں خطاب، بائیڈن کی کال کا انتظار
13/10/2021 Duración: 07minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے وزیراعظم کی اقوام متحدہ میں تقریر کا تنقیدی جائزہ لیا ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
وزارت خارجہ میں قیمتی انسانی وسائل کا ارزاں استعمال؟
18/09/2021 Duración: 08minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے وزارت خارجہ میں قیمتی انسانی وسائل کے غیر دانشمندانہ استعمال کی نشاندہی کی ہے --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
امریکہ کی پسپائی میں طالبان کے لیے سبق
06/08/2021 Duración: 10minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے امریکی فوجوں کے انخلاء کے بعد افغانستان میں سیاسی مستقبل کے نقشے کا جائزہ لیا ہے۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
کیا ریاست پاکستان اب احمد شاہ مسعود کو دوست سمجھتی ہے؟
11/07/2021 Duración: 08minسابق سفیر عاقل ندیم اس آڈیو پوڈکاسٹ میں اسلام آباد کی کسی شاہراہ کو سابق افغان جنگجو سردار احمد شاہ مسعود کے نام کرنے کی تجویز کا تنقیدی جائزہ لیا ہے۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
بڑھتی ہوئی غربت کا مقابلہ
06/06/2021 Duración: 07minاس کالم میں مصنف سابق سفیر عاقل ندیم نے پاکستان میں خطرناک حد تک بڑھتی ہوئی غربت کی وجوہات کا جائزہ لیتے ہوئے اس کے حل کیلئے مختلف تجاویز پیش کی ہیں۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
ڈائریکٹری ریٹائرمنٹ یا سرکاری ملازمین کی بلیک میلنگ؟
30/05/2021 Duración: 07minاس کالم میں مصنف عاقل ندیم نے سرکاری ملازمین کی جبری ریٹائرمنٹ کی نئی اسکیم کا تنقیدی جائزہ لیا ہے۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
بے روزگاری کا عفریت
23/05/2021 Duración: 06minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے پاکستان میں بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور اس سے جڑے مسائل کا جائزہ لیا ہے۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
وزیراعظم کا وزارت خارجہ پر کاری وار
14/05/2021 Duración: 08minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے وزیراعظم کا حال ہی میں وزارت خارجہ اور سفیروں پر تنقیدی بیان کے مضمرات کا جائزہ لیا ہے۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message
-
امن کی آشا؟
06/05/2021 Duración: 08minاس کالم میں سابق سفیر عاقل ندیم نے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کے بیک چینل سلسلے کا تنقیدی جائزہ لیا ہے۔ --- Send in a voice message: https://anchor.fm/aqil-nadeem/message