Sbs Urdu -

پاکستانی شائقین کے لیے اس باکسنگ ڈے ٹیسٹ پر پاکستانی کھانوں اور چارپائیوں کا بندوبست ہو گا

Informações:

Sinopsis

کرکٹ آسٹریلیا کے ایونٹ اینڈ آپریشن جنرل مینیجر جول موریسن کا کہنا ہے کہ پاکستانی شائقین کے لیے اس باکسنگ ڈے ٹیسٹ پر خصوصی انتظامات کیے جائیں گے جس میں روائتی کھانے اور بیٹھنے کے لیے چارپائیاں ہوں گی۔۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔