Sinopsis

Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -

Episodios

  • SBS Urdu News 18 November 2020 - ایس بی ایس اردو خبریں نومبر

    SBS Urdu News 18 November 2020 - ایس بی ایس اردو خبریں نومبر

    18/11/2020 Duración: 13min

    SBS Urdu News 18 November 2020 - ساؤتھ آسٹریلیا میں چھ روزہ پابندیوں کا آج نصف شب سے اطلاق، برطانوی ہاؤس آف لارڈ کے تاحیات رکن لارڈ نذیر مستعفی اور کراچی کنگز نے پی ایس ایل کا فائنل جیت لیا

  • کام کے دوران ہراسگی ۔۔۔۔ اپنے حق کے لئے کھڑے ہوں ۔

    کام کے دوران ہراسگی ۔۔۔۔ اپنے حق کے لئے کھڑے ہوں ۔

    17/11/2020 Duración: 01min

    آسٹریلیا کو کام کے آداب یا اخلاق کے حوالے سے ایک اچھا ملک تصور کیا جاتا ہے۔ جبکہ یہاں کام کے دوران ہراسگی کے واقعات بھی باقی دنیا کی نسبت کم ہیں ۔ لیکن آمنہ پرویز نے نہ صرف آسٹریلیا میں کام کے دوران ہراسگی اور نسل پرستی کا سامنا کیا بلکہ اپنے خلاف ہونے والی نا انصافی کے خلاف آواز بھی اٹھائی ۔ تفصیلات سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں ۔

  • SBS Urdu News 17 November 2020 - ایس بی ایس اردو خبریں 17 نومبر 2020

    SBS Urdu News 17 November 2020 - ایس بی ایس اردو خبریں 17 نومبر 2020

    17/11/2020 Duración: 15s

    There are 20 probable or positive COVID-19 cases linked to one family cluster... in South Australia. Pharmaceutical company Moderna says its experimental vaccine is almost 95 per cent [[94.5]] effective in preventing COVID-19.... Catch the latest News in Urdu. - اگلے24  سے 48 گھنٹے بہت اہم ہیں۔ آسٹریلین نائب چیف میڈیکل آفیسر کا جنوبی آسٹریلیا کرونا کلسٹر سے متعلق بیان۔ وزیرِاعظم موریسن جاپان پہنچ گئے، اور نیو ساوتھ ویلز کے رہائشیوں کو حکومت تفریح کے لئے  فی کس سو ڈالر کا واوچر دے گی۔

  • جو دلوں کو فتح کر لے ۔۔۔۔ موسیقی سے سرحدیں عبور کرتے پاکستانی اور بھارتی افراد

    جو دلوں کو فتح کر لے ۔۔۔۔ موسیقی سے سرحدیں عبور کرتے پاکستانی اور بھارتی افراد

    17/11/2020 Duración: 11min

    کہتے ہیں فن کا کوئی مذہب ہوتا ہے نہ فنکار کی کوئی سرحد، اسی کلیہ کو زندہ رکھتے ہوئے ایک ایپ کے ذریعے سرحدی بندشوں سے آزاد موسیقی کے سر بکھیر رہے ہیں کچھ بھارتی اور پاکستانی تاریکین وطن ۔۔۔۔ تفصیلات سنئیے اس پوڈکاسٹ میں 

  • Why International students are leaving Australia? - بین الاقوامی طلباء کیا اب آسٹریلیا نہیں آنا چاہتے؟

    Why International students are leaving Australia? - بین الاقوامی طلباء کیا اب آسٹریلیا نہیں آنا چاہتے؟

    17/11/2020 Duración: 05min

    Ramsha Khan left Australia after seven months of commencing studies because of an uncertain situation, Now she is planning to go to England for studies. Talal has also withdrawn its application from Australia. - رمشاء خان کا کہنا ہے کہ وہ آسٹریلیا سات ماہ مقیم رہی ہیں اور جامعات کی مسلسل بندش اور حالات کے پیشِ نظر آسٹریلیا چھوڑ کر برطانیہ جانے کا فیصلہ کیا- طلال مسعود نے بھی حالات سے خائف ہو کر آسٹریلیا ویزا کی درخواست واپس لے لی، اب وہ برطانیہ میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں-

  • SBS Urdu News 16 November 2020 - ایس بی ایس اردو خبریں 16 نومبر 2020

    SBS Urdu News 16 November 2020 - ایس بی ایس اردو خبریں 16 نومبر 2020

    16/11/2020 Duración: 02min

    SBS Urdu News 16 November 2020 - وفاقی حکومت کی متنازعہ روبوڈیٹ سکیم کا تصفیہ کر دیا گیا، ساؤتھ آسٹریلیا میں کلسٹر سامنے آنے کے بعد بندشیں اور پروازیں معطل اور وفاقی حکومت کو فلو ویکسین بنانے والے پلانٹ سے آنے والے وقت میں بہتری کی امید

  • اردو خبریں 15 نومبر 2020

    اردو خبریں 15 نومبر 2020

    15/11/2020 Duración: 09min

    وکٹوریہ  میں مسلسل سولہویں روز کرونا وائرس کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا ، سنئے اردو میں خبریں

  • Meet a PhD student who is celebrating doughnut wedding anniversary - کعبہ مرے پیچھے ہے کلیسا مرے آگے

    Meet a PhD student who is celebrating doughnut wedding anniversary - 'کعبہ مرے پیچھے ہے کلیسا مرے آگے'

    15/11/2020 Duración: 10min

    Bilal Ayub married last year in November and since then he has applied 22 times for exemption for his wife to come to Australia but all in vain. Because of the complex nature of research, he also cannot go to Pakistan. - ۲۲ دفعہ اپنی شریکِ حیات کی آسٹریلیا آنے کے لیے استثناء کی درخواست دینے والے بلال ایوب کا کہنا ہے کہ ان کی شادی کو آج پورا ایک برس بیت چکا ہے لیکن اب تک ان کی بیگم کو آسٹریلیا آنے کی اجازت نہیں مل سکی- ان کا کہنا ہے اس سال وہ اپنی شادی کی پہلی کی جگہ صفر سالگرہ منا رہے ہیں- بلال اپنی تحقیق کی پیچیدگیوں کی وجہ سے پاکستان بھی نہیں جا سکتے-

  • SBS Urdu News 14 November 2020 - ایس بی ایس اردو خبریں 14 نومبر 2020

    SBS Urdu News 14 November 2020 - ایس بی ایس اردو خبریں 14 نومبر 2020

    14/11/2020 Duración: 02min

    SBS Urdu News 14 November 2020 - نیوزی لینڈ میں کرونا وائرس کا کیس سامنے آگیا - آسٹریلیا میں انتباہ جاری، نو منتخب امریکی صدر کی ٹیم نے قومی سلامتی کے معاملات میں شرکت کے لیے دباؤ ڈالنا شروع کردیا اور موریسن سرکار آسٹریلیا کا جنوب مشرقی ایشیاء میں رسوخ بڑھانے کے لیے کیے جانےوالے اقدامات کا اعلان کرے گی

  • اردو خبریں 13 نومبر 2020

    اردو خبریں 13 نومبر 2020

    13/11/2020 Duración: 04min

    وکٹوریہ میں کرونا وائرس کا 14 روزہ تناسب صفر ہو گیا ۔ملک میں عائد کرونا وائرس پابندیوں میں نرمی کے لئے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو رہا ہے  سنئیے اردو خبریں ۔

  • حلال رزق کے حصول میں محنت سے نہ گھرائیں

    حلال رزق کے حصول میں محنت سے نہ گھرائیں

    12/11/2020 Duración: 07min

     وقت اور حالات کے مطابق خود کو ڈھالنے کے فن میں پاکستانی خواتین کو ملکہ حاصل ہے ۔ پاکستان سے میلبرن آنے والی اقراء نسیم نے معاشی مشکل کو حل کرنے کے لئے اوبر ایٹس چلا کر ثابت کیا ہے کہ پاکستانی خواتین محنت میں مردوں سے پیچھے نہیں ہیں ۔

  • SBS Urdu News 12 November 2020 - ایس بی ایس اردو خبریں 12 نومبر 2020

    SBS Urdu News 12 November 2020 - ایس بی ایس اردو خبریں 12 نومبر 2020

    12/11/2020 Duración: 04min

    A former political staffer complains about alleged mistreatment while working for a federal government Minister and no new case of COVID-19 recorded in Victoria for 13th day in a row. Catch the latest Australian news only on SBS Urdu. - سنیئے آسٹریلیا کی تازہ ترین خبریں ایس بی ایس اردو پر۔

  • اردو خبریں 11 نومبر 2020

    اردو خبریں 11 نومبر 2020

    11/11/2020 Duración: 12min

    آسٹریلیا میں کرونا وائرس کی صورتحال میں بہتری ، پاکستان میں کرونا وائرس کی دوسری لہر ،آرمینیا اور آذربائی جان کے مابین جنگ بندی ۔ سنئیے اردو میں خبریں 

  • ہنگامی مدد دینے والی ایب اوریجنل رینجرز فورس شمالی آسٹریلیا میں کس طرح سیاحوں کی مدد کررہی ہے؟

    ہنگامی مدد دینے والی ایب اوریجنل رینجرز فورس شمالی آسٹریلیا میں کس طرح سیاحوں کی مدد کررہی ہے؟

    11/11/2020 Duración: 04min

       آسٹریلیا کے شمالی علاقوں اور نارتھرن ٹیری ٹیریز کے دور دراز علاقوں کا سفر کرنے والے سیاحوں کے لئے مشکل وقت میں مدد کا نہ ملنا زندگی اور موت کا معاملہ بن سکتا ہے۔ ایب اوریجنل رینجرز کا امدادی عملہ  سنسان اور بیاباں علاقوں میں جاءے حادثہ پرسب سے پہلے پہنچ کر جان بچا تے ہیں ۔اور اب  ذہنی صدمے سے دوچار افراد کی مدد کرنے کے طریقوں کے بارے میں تربیت کے باعث ان کی افادیت اور بھی بڑھ گئی ہے۔تفصیل سنیے اس پوڈ کاسٹ میں ۔ شائید ان چٹھیوں میں شمال کے سفر میں یہ معلومات کسی کے لئے مدد گار ثابت ہو؟

  • ایس بی ایس اردو خبریں 10 نومبر 2020

    ایس بی ایس اردو خبریں 10 نومبر 2020

    10/11/2020 Duración: 12min

    وکٹوریہ میں ۱۱ دن سے کووڈ۔۱۹ کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا، خاندانوں کے لئے پریمئیر انڈروز نے بڑی خوشخبری سنادی۔ تفصیلات سنیئے نیوز پوڈکاسٹ میں۔ 

  • SBS Urdu News 9 November 2020 - ایس بی ایس اردو خبریں 09 نومبر 2020

    SBS Urdu News 9 November 2020 - ایس بی ایس اردو خبریں 09 نومبر 2020

    09/11/2020 Duración: 03min

    Donald Trump questions the authentication of ballots and the United States President-elect Joe Biden prepares to take office. A 10th straight day of no new coronavirus cases in Victoria, as more restrictions ease. Catch the latest Australian News only on SBS Urdu.  - سنیئے آسٹریلیا کی تازہ ترین خبریں ایس بی ایس اردو پر۔

  • Pakistani drama on web streaming platform - An opportunity not to be missed - ’ایک جھوٹی لو اسٹوری’ میں سچ کتنا ہے؟

    Pakistani drama on web streaming platform - An opportunity not to be missed - ’ایک جھوٹی لو اسٹوری’ میں سچ کتنا ہے؟

    09/11/2020 Duración: 11min

    Pakistani dramas is going global and gaining more popularity through web streaming. The leading cast of the Zee Global web series "Ek Jhuti Love Story" is optimistic that Pakistani TV dramas will leave a long-lasting footprint on continents like Australia. Click here for more details.  - پاکستانی فنکار اور اداکار ویب اسٹریمنگ کے ذریعے عالمی سطح پر پزیرائی حاصل کر رہے ہیں ۔ نئی ویب سیریز  "ایک جھوٹی لو اسٹوری" میں کام کرنے والے اداکار بلال عباس خان اس بات سے اتفاق کرتے ہیں کہ  پاکستانی ٹی وی ڈرامے اپنے معیاراور مقبولیت کے باعث مقبول رہے ہیں اورزی گلوبل کے ذریعے اب انہیں ٹی وی، فلم اسٹیج کے ساتھ ویب اسٹریمنگ کا پلیٹ فارم بھی مل گیا ہے۔

  • The many hats of this super volunteer international student

    The many hats of this 'super volunteer' international student

    09/11/2020 Duración: 13min

    Inspired by the notion of ‘giving it back’, international student Rahim Zaidi has been volunteering for various Australian organisations to make a difference in the community.

  • Discussion forum and Talk back - US Election results and its global impact - کیا پاکستانی بھی ٹرمپ کے جانے پر خوش ہیں؟

    Discussion forum and Talk back - US Election results and its global impact - کیا پاکستانی بھی ٹرمپ کے جانے پر خوش ہیں؟

    08/11/2020 Duración: 07min

    Participants in the SBS Urdu election forum expressed their views on the US election results. But do recent election results indicate that public opinion in the US is dangerously divided? Experts and audiences' views on the US Election results?  Read more here. - آسٹریلیا میں پاکستانی کمیونیٹی صدر ٹرمپ کی کشمیر پر ثالثی اور عمران خان  کو ذاتی دوست بنانےجیسے اقدامات کے باوجود جو بائیڈن اور کملا ہارس کو دنیا اور پاکستان کے لئے زیادہ بہتر سمجھ رہی ہے۔ عمومی طور پر پوری دنیا میں جو بائیڈن کے صدر بننے پرمثبت ردعمل آ رہا ہے۔   

  • SBS Urdu News 08 November 2020 - ایس بی ایس اردو خبریں 08 نومبر 2020

    SBS Urdu News 08 November 2020 - ایس بی ایس اردو خبریں 08 نومبر 2020

    08/11/2020 Duración: 08min

    SBS Urdu News 08 November 2020 - غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق جو بائڈن امریکہ کے ۴٦ ویں صدر منتخب ہو گئے ، وکٹوریا میں سفری پابندیاں ختم کر دی گئیں اور پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں زمباوے کو شکست دے دی

página 1 de 15

Informações: