Sbs Urdu -

میلبرن کرکٹ گراونڈ کے باہر کرکٹ کا ایک دلچسپ مقابلہ

Informações:

Sinopsis

کرکٹ آسٹریلیا کے زیر انتظام میلبرن کرکٹ گراونڈ کے باہر پاکستان اور نیپال کی ٹیموں کے مابین ٹیپ بال میچ کھیلا گیا جو پاکستانی ٹیم نے جیت لیا۔ آٹھ اوورز کے اس میچ میں کثیر الثقافتی کمیونٹی نے از حد دلچپی لی جبکہ ٹیپ بال کی انفرادیت نے آسٹریلین شہریوں کے لئے بھی دلچسپی کا سامان پیدا کیا ۔