Sbs Urdu -

نیوز فلیش:27 دسمبر 2023:مشرقی آسٹریلیا میں شدید طوفان سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے

Informações:

Sinopsis

اپوزیشن وفاقی حکومت پر الزام لگا رہی ہے کہ حکومت اشیائے خرد و نوش کی بڑھتی ہوئی قیمت پر آسٹریلین شہریوں کی مدد کرنے میں ناکام رہی ہے۔اسرائیل کے فوجی سربراہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ مزید کئی ماہ تک جاری رہے گی۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں