Sbs Urdu -

بصارت سے محروم پاکستان کی پہلی مسیحی پی ایچ ڈی خاتون انیتا ولیمسن

Informações:

Sinopsis

محنت ، جستجو، لگن اور کچھ کر دکھانے کے عزم کی مثال بننے والی انیتا ولیمسن ، جو بصارت سے محروم پاکستان کی پہلی مسیحی خاتون ہیں جنھوں نے جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی ہے۔ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد علم پھیلانے کی جستجو میں انیتا ولیمسن کا سفر ابھی روکا نہیں بلکہ جاری ہے۔