Sbs Urdu -

نیوز فلیش:25 دسمبر 2023:وزیراعظم کی جانب سے عوام کو کرسمس کی مبارکباد

Informações:

Sinopsis

طوفانی موسم آسٹریلیا کے مشرقی ساحل کا بیشتر حصہ متاثر کر رہا ہے۔ اس کرسمس پر آسٹریلیا بھر میں بہت سے لوگ ضروریات زندگی کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے پہلی بار امدادی خدمات حاصل کر رہے ہیں۔ مزید تفصیل کے لئے سنئیے اردو خبریں