Sbs Urdu -

Calls for a sustainable Christmas as excess presents and food go down the chimney - کیا آسٹریلینز شاپنگ کی بھاگ دوڑ میں کرسمس کا مقصد بھول رہے ہیں ؟

Informações:

Sinopsis

For many Australians, Christmas is about spending time with family and friends - and for the giving of presents. But there's increasing concern that the reason for the season is being missed, and that too many presents - as well as food and other Christmas items - are going to waste. - آسٹریلیا میں بہت سے لوگوں کے لیے کرسمس کے تہوار کا مطلب ہے خاندان کے افراد اور عزیرواقارب کے ساتہ مل بیٹھ کر وقت بتانا اور تحفے تحایف کا تبادلہ کرنا۔ لیکن اب یہ احساس بھی ابھر رہا ہے کہ کرسمس کا اصل مقصد بھلایا جارہا ہے اور بے تحاشہ تحائف، کھانے اور پینے کی اشیاء ضایع ہورہی ہیں۔