Sbs Urdu -

ہفتہ رفتہ:22 دسمبر 2023:غزہ کی پوری آبادی قحط کے خطرے سے دوچار ہے،رپورٹ

Informações:

Sinopsis

وزیر اعظم انتھونی البانیزی نے بحیرہ احمر میں جنگی جہاز نہ بھیجنے کے حکومتی فیصلے کا دفاع کیا .ایک نئی رپورٹ میں پتا چلا ہے کہ غزہ کی پوری آبادی قحط کے خطرے سے دوچار ہے۔ ٹروپیکل طوفان جیسپر سے متاثر ہونے والے لوگ اب سرکاری امداد کے لیے درخواست دے سکتے ہیں مزید تفصیل کے لئے سنئے ہفتہ رفتہ