Sbs Urdu -

50 سال سے ضرورت مندوں کو کھانا پہنچانے والی 80 سالہ خاتون کا ریٹائیر ہونے کا ارادہ نہیں

Informações:

Sinopsis

80 سالہ محترمہ لین کوئین نے پچاس سال سے خوش دلی کے ساتھ ضرورت مند افراد تک مفت کھانا پہنچانے کا 50 سالہ ریکارڈ قائیم کیا ہے اور مس لین کا کہنا ہے کہ ان کا ریٹائیر ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔