Sbs Urdu -

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں شکست محمد حفیظ نے امپائرنگ پر سوالات اٹھا دیے

Informações:

Sinopsis

باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو چوتھے روز 79 رنز سے شکست دے دی۔ میچ کے بعد ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے امپائرنگ پر سوالات اٹھا دئے۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔