Sbs Urdu -

نیوز فلیش:28 دسمبر 2023: ٹک ٹاک سے ذاتی معلومات سنبھالنے کے طریقے پر انکوائری

Informações:

Sinopsis

اٹارنی جنرل مارک ڈریفس نے لبنان میں تین آسٹریلین شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے ، آسٹریلوی انفارمیشن کمشنر سوشل میڈیا ادارے ٹک ٹاک سے انکوائری کر رہے ہیں، ایلمور کے رہائشیوں کو ٹریٹمنٹ پلانٹ کی خرابی کے بعد چوتھے دن بھی پینے کے صاف پانی کی عدم دستیابی کا سامنا ہے۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں