Sbs Urdu -

Enjoy the beach - but stay safe - ساحل سمندر کی تفریح سے ضرور لطف اندوز ہوں ۔۔۔۔ لیکن خود کو محفوظ بھی رکھیں

Informações:

Sinopsis

As Australia braces for an increasingly hot summer, there are concerns about ongoing drowning deaths. According to Royal Lifesaving Australia's Fatal Drowning Toll, there have already been 21 deaths recorded since December 1, and now swim safety experts share their tips for staying safe in the water. - جہاں رواں سال آسٹریلیا ایک ایسے النینو موسم گرما کے لئے تیار ہے جس کا خاصہ خشک شدید گرمی ہوتی ہے وہیں آسٹریلین شہری خود کو ٹھنڈا رکھنے اور تعطیلات سے لطف اندوز ہونے کے لئے ساحل سمندر کا رخ کر رہے ہیں، جبکہ اس صورتحال کے باعث ملک میں ڈوبنے سے ہونے والی اموات کے بارے میں خدشات بڑھ رہے ہیں۔رائل لائف سیونگ آسٹریلیا کے فیٹل ڈروننگ ٹول کے مطابق، یکم دسمبر سے اب تک 21 اموات ریکارڈ کی جا چکی ہیں، اور اب تیراکی کے حفاظتی ماہرین پانی میں محفوظ رہنے کے لیے اپنی تجاویز بتا رہے ہیں۔