Sbs Urdu -

نیوز فلیش 27 فروری 2024: آسٹریلیا کی بڑی کمپنیوں کے اعداد و شمار سے تنخواہوں میں نمایاں صنفی فرق کا انکشاف

Informações:

Sinopsis

این ایس ڈبلیو پولیس کا کہنا ہے کہ جیسی بیئرڈ اور لیوک ڈیوس کی تلاش جاری ہے اور کرکٹ میں، بھارت نے چوتھے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی۔