Informações:
Sinopsis
Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -
Episodios
-
نیوز فلیش 15 فروری 2024:آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور کینیڈا نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ رفح پرزمینی حملہ نہ کرے
15/02/2024 Duración: 04minتباہ کن طوفانوں کے تین راتوں بعد بھی تقریبا 70،000 وکٹورین املاک بجلی سے محروم ہیں اور فٹ بال میں، کورٹنی وائن ذاتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے مٹیلڈاس کے آئندہ اولمپک کوالیفائر سے باہر ہو گئیں ہیں۔
-
Tasmania to go to the polls on March 23 - آسٹریلیا کی سب سے چھوٹی ریاست میں بڑا انتخابی معرکہ
15/02/2024 Duración: 04minWith the poll called more than a year early, both major parties are claiming they are the only ones who can bring stability to what's been a chaotic political scene lately in the state. - آسٹریلیا کی سب سے چھوٹی ریاست تسمانیہ میں بہت بڑے انتخابات ہونے جارہے ہیں جہاں ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں لیبر اور لبرلز کے مابین کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ یہاں 23 مارچ کو قبل از وقت ریاستی پارلیمان کے لیے انتخابات ہونے جارہے ہیں جو پہلے سے طے شدہ وقت سے ایک برس جلدی ہے۔
-
کھیل میں طلباء کی شرکت زیادہ تعلیمی کامیابی سے منسلک ہے
15/02/2024 Duración: 08minنیا تعلیمی سال شروع ہونے کے ساتھ، اب اس بات کے ثبوت مل رہے ہیں کہ تعلیمی سالوں کے دوران کھیلوں سے جڑے رہنا زیادہ تعلیمی کامیابی سے منسلک ہے۔
-
Keeping safe in the sun - whatever your skin type - سورج کی تمازت سے محفوظ رہتے ہوئے دھوپ سے فائدہ اٹھائیے
14/02/2024 Duración: 06minAustralia's sun safety guidelines have been updated for the first time to include advice for diverse skin types. The new guidelines also acknowledge and balance the harms and benefits of sun exposure for different risk groups. From getting enough vitamin D and UV to reducing the risk of melanoma, there's something for all Australians to learn. - رواں برس موسم گرما کے عروج پر پہلی بار آسٹریلیا میں سورج کی تپش اور شعاوں سے بچاو سے متعلق ہدایات میں ایک غیر معمولی تبدیلی کی گئی ہے۔ نئی گائیڈلائنز کے مطابق مختلف اقسام کی جلد والے افراد کے لیے مخصوص ضروری احتیاطی تدابیر جاری کی گئی ہیں تاکہ سورج کی تپش کے فوائد اور ممکنہ نقصانات سے لوگوں کو زیادہ بہتر انداز میں آگاہ کیا جاسکے۔
-
نیوز فلیش:14 فروری : وکٹوریہ میں طوفان، غزہ میں فائربندی کی ناکام کوشش اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ
14/02/2024 Duración: 03minشدید طوفانی ہوا کے باعث وکٹوریہ میں بجلی کا نظام درہم برہم، حکومت تنقید کی زد میں, غزہ میں فائر بندی کی کوششیں ناکام امریکا کا اسرائیل سے غزہ کے لیے امدادی قافلے کی راہ ہموار کرنے کا مطالبہ اور آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے مطابق ٹی ٹوئنٹی سیریز کا اختتام
-
پاکستان رپورٹ: حکومت سازی کے لئے جوڑ توڑ جاری، نگران وزیراعظم اسلام آباد ہائیکورٹ میں طلب
14/02/2024 Duración: 11minحکومت سازی، ن لیگ کی قیادت میں اتحاد قائم, تحریک انصاف اور ایم ڈبلیو ایم میں اتحاد, انتخابات کے نتائج میں رد و بدل کا الزام, نگران وزیراعظم اسلام آباد ہائیکورٹ میں طلب
-
نیوز فلیش:13 فروری 2024: رفح میں اسرائیلی آپریشن سے 67 فلسطینی جاں بحق، اقوام متحدہ کی مذمت
13/02/2024 Duración: 02minوکٹوریہ میں گرمی کی شدید لہر پوری ریاست میں بیرونی مقامات پر آگ جلانے پر پابندی وفاقی حکومت کا مقصد اگلے تین سالوں میں دور دراز علاقوں میں 3000 ملازمتیں پیدا کرنا ہے۔ اقوام متحدہ نے اسرائیلی یرغمالیوں کو بچانے کے آپریشن میں کم از کم 67 فلسطینیوں کی ہلاکت کی مذمت کی ہے۔
-
Younger Australians are the loneliest group according to a new survey - آسٹریلیا میں اب معمر افراد سے ذیادہ نوجوان تنہائی کا شکار ہیں
13/02/2024 Duración: 04minYounger Australians are experiencing higher psychological distress and more loneliness compared to older age groups. That's according to new research by the University of Melbourne that analysed data from 17-thousand people from 2001 to 2021. - ایک نئے سروے کے مطابق آسٹریلیا میں تنہائی کے شکار طبقے میں اب نوجوان سرِ فہرست ہیں۔اب کم عمر آسٹریلین بڑی عمر کے گروپس کے مقابلے میں زیادہ نفسیاتی پریشانی اور زیادہ تنہائی کا سامنا کر رہے ہیں۔میلبورن یونیورسٹی کی نئی تحقیق کے مطابق 2001 سے 2021 تک 17 ہزار افراد کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا گیا ہے۔
-
"مکس بلنگ" ڈاکٹر اور مریض دونوں کے لئے مشکل ہے:ڈاکٹر محمد جہانگیر
12/02/2024 Duración: 05minمیلبرن میں مشن آف ہوپ کی جانب سے منعقد کئے گئے سولہویں آسٹریلین مسلم اچیومنٹ ایوارڈ (AMAA) میں مین آف دی ائیر کا اعزاز حاصل کرنے والے پاکستانی نژاد ماہر امراض اطفال ڈاکٹر محمد جہانگیر کی گفتگو سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
-
نیوز فلیش:12 فروری 2024:حکومت کی دستخط شدہ ہاوسنگ پالیسی کھٹائی میں پڑ سکتی ہے
12/02/2024 Duración: 03minحکومت اپنی دستخط شدہ ہاؤسنگ پالیسی کے لیے حمایت حاصل کرنے میں ناکام ہونے کے خطرے سے دوچار ہے۔ رفح میں اسرائیلی حملوں میں درجنوں ہلاک، دو مغویوں کو رہا کر دیا گیا۔کوئنز لینڈ میں صحت کے حکام ریاست میں مچھروں سے پھیلنے والی بیماری کے بڑھتے ہوئے خطرے سے خبردار کر رہے ہیں۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
-
پاکستان میں انتخابات کے کئی دن بعد بھی غیر یقینی صورتحال برقرار
12/02/2024 Duración: 02minپاکستان میں عام انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے بعد غیر یقینی صورتحال باعث بے چینی بڑھ رہی ہے۔ مبصرین کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدواروں کی غیر متوقع جیت کے بعد جو صورتحال سامنی آئی ہے اس سے ملک کا سیاسی منظرنامہ فی الحال غیر واضع ہے۔
-
Cross-cultural love blooms: Muhammad and Shirley's heartfelt celebration sparks joy on this valentine day.
12/02/2024 Duración: 05minFirst meeting in Kuala Lumpur, marriage in Karachi and love life in Melbourne. This is the story of Muhammad Tanwala and his wife Shirley, for whom this Year’s valentine day celebration is very special.
-
ہفتہ رفتہ:09 فروری 2024: پاکستان میں انتخابات غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ جاری
09/02/2024 Duración: 08minپاکستان مین گذشتہ روز ہونے والے انتخابات کے بعد غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج سامنےآرہے ہیں جبکہ نتائج میں تاخیر پر عوام میں بے چینی موجود ہے ، آسٹریلین صنتعی قوانین میں تبدیلی ،جز وقتی ملازمین اور رائیڈ شئیر ڈارئیورز کی جانب سے خیر مقدم ، میلبرن سمیت وکٹوریہ کے متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے مزید خبریں سنئے ہفتہ رفتہ میں
-
دو ثقافتوں کا ملن ۔ نئے چینی سال پر محمد اور شیرلی کی محبت کا جشن
08/02/2024 Duración: 05minکوالالمپور میں پہلی ملاقات، کراچی میں شادی اور ملیبورن میں محبت بھری زندگی۔ یہ کہانی ہے محمد تن والا اور ان کی اہلیہ شرلی کی جن کے لئے اس برس چائینیز سال نو کا جشن بہت خاص ہے۔
-
الیکشن 2024 : ووٹ ڈالنے کے لئے آسٹریلیا سے پاکستان پہنچنے والے ووٹرز انتخابات کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟
07/02/2024 Duración: 17minالیکشن کمیشن نے عام انتخابات کیلئے 26 کروڑ بیلٹ پیپرز کی ترسیل کا کام مکمل کرلیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضابطہ اخلاق جاری کردیا ہے۔ انتخابی مہم کے آخری روز تمام سیاسی جماعتوں بھرپور انتخابی مہم چلائی۔7 میاں نواز شریف نے قصور اور بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں جلسوں سے خطاب کیا۔ تحریک انصاف نے بلےکاانتخابی نشان واپس لینے کیلئے سپریم کورٹ میں نظرثانی اپیل دائر کردی ہے۔
-
اردو نیوز فلیش ۔ بدھ 7 فروری 2024: حکومت ترمیمی صنعتی بل کی منظوری کے لئے پُرامید
07/02/2024 Duración: 03minاس بلیٹن میں، پاکستان میں کل عام انتخابات سے پہلے سیاسی سرگرمیاں عروج پر وفاقی حکومت اپنے صنعتی تعلقات کے بل کا حتمی بل متعارف کرانے کے لیے تیار مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کے لئے کینبرا میں بڑے مظاہرے...
-
کراچی میں غیر معمولی بارش اور 190 ممالک کی فلیگ پِن جمع کرنے والا عمیر جمیل
07/02/2024 Duración: 08minکراچی میں رواں ماہ کے دوران ہونے والی غیر معمولی بارش سے، جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور 190 ممالک کی فلیگ پِن جمع کرنے والا مسٹر پِن عمیر جمیل۔
-
Frozen zoo in Melbourne could be a lifeline for Australian animals on the brink of extinction - ناپید ہوتے حیوانات کی بقاء کا ایک ممکن طریقہ ۔ منجمد چڑیا گھر
06/02/2024 Duración: 04minScientists have unveiled what could be the key to preserving animal and plant species on the brink of extinction. An Australian-first bio bank has been unveiled in Melbourne, which will collect live cells from the nation's unique wildlife, to be cryogenically frozen and preserved. - آسٹریلیا میں سائنس دانوں نے ناپید ہونے کے خطرے کا سامنا کرنے والے حیوانات کی بقاء کا ایک ممکن طریقہ پیدا کر لیا ہے۔ میلبورن میں آسٹریلیا کے اولین "بائیو بینک" قائم کیا گیا ہے جو یہاں بسنے والے ایسے تمام حیوانات کے زندہ خلیوں کو محفوظ کر رکے رکھے گا جو ناپید ہونے کے خطرے کا سامنا کر رہے ہیں۔
-
Not married but in a de facto relationship? Here’s what this means in Australia - شادی شدہ نہیں لیکن ڈی فیکٹو( De Facto ) تعلق ہے؟ آسٹریلیا میں اس کا کیا مطلب ہے
06/02/2024 Duración: 08minUnder the Australian Family Law Act, couples in a de facto relationship are treated similarly to married couples. But what are their legal rights and obligations in case of separation, and what are the benefits and criteria for establishing a de facto status in the first place? - آسٹریلین عائلی قانون کے تحت، ڈی فیکٹو رشتے میں رہنے والے جوڑوں کے ساتھ شادی شدہ جوڑوں جیسا برتاؤ کیا جاتا ہے۔ لیکن علیحدگی کی صورت میں ان کے قانونی حقوق اور ذمہ داریاں کیا ہیں، اور اس ے بھی پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ ڈی فیکٹو تعلق قائم کرنے کے فوائد اور معیار کیا ہیں؟
-
رہائش کا مسئلہ کیسے حل ہو گا؟ آسٹریلیا ڈے پر پبلک سروس میڈل حاصل کرنے والے آرکیٹیکٹ حمیر احمد کی رائے
06/02/2024 Duración: 12minآسٹریلیا میں مقیم پاکستانی نژاد آرکیٹیکٹ حمیر احمد کو اس سال یوم آسٹریلیا کے موقع پر پبلک سروس میڈل سے نوازا گیا ہے۔ وہ گذشتہ بیس سال سے نیو ساوتھ ویلز میں سماجی رہائش کے منصوبوں سے منسلک ہیں ، ان کا کہنا ہے رہائش کا مسئلہ حل کرنے کے لئے سرکاری اور نجی سیکٹر کو مل کر زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے ۔