Informações:
Sinopsis
Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -
Episodios
-
دل کی بے ربط دھڑکنوں کا سبب یہ بیماری بھی ہوسکتی ہے
27/02/2024 Duración: 05minرواں ہفتہ دل کی شریانوں کی بیماری سے متعلق آگہی کے لیے مختص ہے۔ ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ آسٹریلیا میں قریب ایک تہائی ملین شہریوں کو دل کی شریانوں کا عارضہ لاحق ہے۔ اس سے بھی زیادہ پریشانی کی بات یہ ہے کہ بیشتر لوگوں کو یہ پتہ ہی نہیں کہ انہیں یہ بیماری لاحق ہے۔
-
نیوز فلیش 27 فروری 2024: آسٹریلیا کی بڑی کمپنیوں کے اعداد و شمار سے تنخواہوں میں نمایاں صنفی فرق کا انکشاف
27/02/2024 Duración: 03minاین ایس ڈبلیو پولیس کا کہنا ہے کہ جیسی بیئرڈ اور لیوک ڈیوس کی تلاش جاری ہے اور کرکٹ میں، بھارت نے چوتھے ٹیسٹ میں انگلینڈ کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی۔
-
Tackling misinformation: How to identify and combat false news - جھوٹی خبر اور غلط معلومات سے کیسے نمٹیں
27/02/2024 Duración: 10minIn an era where information travels at the speed of light, it has become increasingly difficult to distinguish between true and false. Whether deemed false news, misinformation, or disinformation, the consequences are the same - a distortion of reality that can affect people's opinions, beliefs, and even important decisions. - اس دور میں جہاں معلومات روشنی کی رفتار سے سفر کرتی ہیں، سچ اور جھوٹ میں تمیز کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ یہاں تک کہ ایک ایسی خبر یا معلومات جسے جھوٹی خبر، غلط معلومات، یا نامکمل معلومات کے طور پر لیبل کیا گیا ہو ، کے نتائج ایک جیسے ہیں - یہ توڑ مروڑ یا مسخ کر کے پیش کی گئی معلومات لوگوں کی رائے، عقائد، اور یہاں تک کہ اہم فیصلوں کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔
-
فوٹوگرافی تخلیقی کام ہے:آمنہ ارشاد
27/02/2024 Duración: 04minمیلبرن میں گذشتہ پندرہ سال سے ویڈیو گرافی اور فوٹوگرافی کے پیشےسے منسلک آمنہ ارشاد کہتی ہیں کہ یہ ایک تخلیقی کام ہے ، جس میں جتنا زیادہ creative elemnet ہوگا وہ اس شعبے میں اتنی ہی ترقی کرے گا۔
-
Together, we are stronger - خواتین کا عالمی دن ۔۔۔۔ ایک دوسرے کی مدد میں ہی بقا ہے
26/02/2024 Duración: 06minA special event was held in Melbourne, organized by the Australian Sisters Club and Pakistani Women in Australia. The theme of the event was to pledge to always support and lift each other up. The event was graced by Kokab Khawaja, a renowned chef and author of several books, who was the chief guest. - آسٹریلیا میں یوم خواتین کو منانے کے لیے 'آسٹریلین سسٹرز کلب' اور پاکستانی خواتین کی تنظیم'پاکستانی ویمن ان آسٹریلیا' نے مشترکہ طور پر ایک اعزازی تقریب منعقد کی۔ تمایہ ناز شیف کوکب خواجہ مہمان خصوصی تھیں۔
-
نیوز فلیش:26 فروری 2024:پورک بیرنگ روکنے کے لئے پارلیمان میں بل پیش
26/02/2024 Duración: 02minنیو ساؤتھ ویلز پولیس کا کہنا ہے کہ وہ ایک اس جوڑے کے جسد تلاش کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں جن کو ایک حاضر سروس پولیس کانسٹیبل نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ مزید تفصیلات کے لئے سنئے اردو خبریں
-
Accord aims to 'put more kids on smart street': Minister - اعلیٰ تعلیم کے نظام میں بڑی تبدیلی ۔ دا آسٹریلیئن یونیورسیٹیز اکارڈ ہے کیا؟
26/02/2024 Duración: 04minIt’s been described as a landmark report into the university sector with a focus on making education fairer and more accessible. The Universities Accord has been a year in the making, outlining huge changes to the sector, including boosting universities enrolments, and filling skills shortages in critical sectors. - اسے ایک ایسی تاریخی دستاویز کے طور پر دیکھا جارہا ہے جو آسٹریلیا میں اعلیٰ تعلیم کے نظام کو زیادہ موثر اور تمام لوگوں کے لیے آسان اور سستا کرنے کی راہ ہموار کرے گی۔ دا آسٹریلیئن یونیورسیٹیز اکارڈ کی تکمیل میں ایک برس کا عرصہ لگا تاہم اسے بنیاد بناکر زیادہ سے زیادہ داخلوں کو ممکن بنانے اور یونیورسٹیز میں مہارت اور تجربہ کے خلاء کو کم کرنے کے لیے کلیدی قرار دیا جارہا ہے۔
-
ہفتہ رفتہ:23 فروری 2024: وکٹوریہ میں جنگلات کی آگ کے باعث ہزاروں افراد کو نقل مکانی کے لیے کہا گیا ہے
23/02/2024 Duración: 06minنیو ساؤتھ ویلز کی پولیس سڈنی کے دو لاپتہ افراد کے سلسلے میں اپنے ایک افسر کو تلاش کر رہی ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں متعدی بیماریاں مزید اموات کا سبب بن سکتی ہیں۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
-
'Gaza has become a death zone', UN health chief says - "غزہ ایک ڈیتھ زون میں بدل چکا ہے"
23/02/2024 Duración: 02minThe United Nations says the delivery of aid and and water into Gaza is being jeapordised by the Israel-Hamas conflict. It comes as members of Israel's war cabinet say they are progressing on talks to secure a new hostage release deal. - اقوام متحدہ کے مطابق جنگ زدہ غزہ تک خوراک اور پانی کی فراہمی کے سلسلہ کو اسرائیل اور حماس کے تنازعے نے برباد کرکے رکھ دیا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس گیبریوسز کے بقول غزہ میں بدتر ہوتے ہوئے انسانی بحران نے اسے ایک ڈٰیتھ زون میں بدل دیا ہے۔
-
How long does it take for first home buyers to save the deposit? - آسٹریلیا میں رہ کر پیسے کی بچت نہیں کر پارہے؟ آپ اکیلے نہیں
22/02/2024 Duración: 05minOwning a first home is a dream for many Australians. However, saving the initial deposit required to own a house has become a big challenge for many. Listen to Sinhala podcast on time frame data to save the required deposit for first home buyers. - اگر آپ آسٹریلیا میں رہ کر پیسے بچت نہیں کر پارہے تو پریشان مت ہوں۔ آپ اس مشکل میں اکیلے نہیں ہیں۔ اور یہ صورتحال حیران کن بھی نہیں کیونکہ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے لوگوں کو مجبور کر رکھا ہے کہ وہ بنیادی ضرورت زندگی کی اشیا پر پہلے کے مقابلے میں زیادہ خرچ کریں۔
-
کمیل چھ زبانیں بولتے ہیں، جو آسٹریلیا کی سب سے کثیر الثقافتی آبادی والے ہسپتال میں اہم ہیں
21/02/2024 Duración: 08minڈاکٹر کمیل جعفری وکٹوریہ کے ڈانڈینونگ اسپتال میں کولوریکٹل سرجری ریزیڈنٹ ہیں، جو آسٹریلیا کی سب سے متنوع برادریوں میں سے ایک کی خدمت کرنے والا ایک اہم تدریسی اور تحقیقی اسپتال ہے جہاں 130 سے زیادہ زبانیں بولی جاتی ہیں۔
-
نیوز فلیش 21 فروری 2024: جولین اسانج امریکی حوالگی کے خلاف آخری سماعت میں شرکت کے لیے 'بیمار'
21/02/2024 Duración: 04minوول ورتھس گروپ کے منیجنگ ڈائریکٹر اور چیف ایگزیکٹو بریڈ بنڈوکی ستمبر میں عہدے سے مستعفی ہو جائیں گے اور فٹ بال میں، برطانوی ارب پتی سر جم ریٹکلف نے مانچسٹر یونائیٹڈ میں 25 فیصد حصص کے لیے دو ارب ڈالر ادا کر دیے۔
-
بیساکھی کی مدد سے دوڑ کر فاسٹ بولنگ کروانے والا کرکٹر فرحان سعید
20/02/2024 Duración: 11minایک ہاتھ میں کرکٹ گیند تو دوسرے میں بیساکھی ، بولنگ اینڈ سے گیند کروانے کیلیے جب دوڑتا ہوا وکٹوں کے قریب پہنچتا ہے تو محسوس نہیں ہوتا کہ یہ کھلاڑی بچپن سے ہی پولیو جیسے لاعلاج مرض میں مبتلا اور ایک ٹانگ سے معذور ہے، لیکن کہتے ہیں نہ کہ شوق کا کوئی مول نہیں۔ آج کی کہانی پولیو کا شکار ڈس ایبل کرکٹر فرحان سعید کے نام
-
International students have been used for money laundering in Australia: Explainer 20 February - آسٹریلیا میں انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس کو انتباہ ۔ زیادہ پیسہ کمانے کے چکر میں فراڈ کا نشانہ مت بنئے
20/02/2024 Duración: 04minThe Australian Federal Police and financial institutions have said that organised crime networks use international students as pawns in the money laundering process. Listen to this SBS Sinhala explainer for more information. - انٹرنیشنل اسٹوڈنٹس آسٹریلیا میں ممکنہ طور پر مالی غبن اور کالے دھن کو سفید دھن میں تبدیل کرنے والے گروہوں کا نشانہ بن سکتے ہیں جو انہیں گھر بیٹھے آنلائن ڈالرز کمانے کا جھانسہ دیتے ہیں۔
-
Are you eligible for the Higher Education Loan Program? - کیا آپ ہائر ایجوکیشن لون پروگرام (HELP)کے لیے اہل ہیں؟
20/02/2024 Duración: 08minAround three million Australians have a government loan through HELP, the Higher Education Loan Program. You too may be eligible to defer your tertiary tuition fees until you secure a job. - تقریباً 30 لاکھ آسٹریلیائیوں کے پاس ہائر ایجوکیشن لون پروگرام کےتحت حکومتی قرض ہے۔ آپ بھی اپنی اعلیٰ سطحی تعلیم کی ٹیوشن فیس کو اس وقت تک موخر کرنے کے اہل ہو سکتے ہیں جب تک کہ آپ نوکری محفوظ نہ کر لیں۔
-
Boat arrivals reportedly flown to Nauru - کشتیوں کے ذریعے آسٹریلیا پہنچنے والے پاکستانی، بنگلہ دیشی تارکین وطن ناورو جزیرے پر منتقل
19/02/2024 Duración: 04minThe prime minister has accused Opposition Leader Peter Dutton of politicising border security following the arrival of around 40 men by boat in remote Western Australia. Reports say some of the arrivals may have already been taken to Australia's offshore immigration detention centre on Nauru, - گزشتہ ہفتے غیر قانونی طور پر کشتیوں کے ذریعے آسٹریلیا پہنچنے والے تارکین وطن کو مبینہ طور پر طیارے کے ذریعے ناورو جزیرے پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ویسٹرن آسٹریلیا ریاست میں گزشتہ ہفتے قریب 40 افراد پائے گئے جو مبینہ طور پر ایک کشتی کے ذریعے انڈونیشیا سے غیر قانونی طور یہاں پہنچے تھے۔ یہ مرد حضرات، جن کا تعلق پاکستان اور بنگہ دیش سے بتایا جاتا ہے، مغربی آسٹریلیا کے مضافات میں سابقہ بیگل بے چرچ مشن کے علاقے کے پاس پائے گئے تھے۔
-
اسپورٹس راونڈ اپ: پاکستان سپر لیگ کے مقابلے کل سے شروع ہوں گے
16/02/2024 Duración: 08minآسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے انکار پر پی سی بی نے حارث رؤف کا سنٹرل کنٹریکٹ ختم کر دیا اور آسٹریلیا اور ساؤتھ افریقہ ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ میچ پرتھ میں جاری
-
ہفتہ رفتہ:جمعہ 16 فروری 2024: منفی گیئرنگ کو ختم کرنے کے لیے حکومت پر دباو بڑھ رہا ہے
16/02/2024 Duración: 04minاسرائیلی فوج کا جنوبی غزہ کے اسپتال پر حملہ,وزیر اعظم انتھونی البنیزے شادی کے بندھن میں بندھنے کے لئے تیار, وکٹوریہ کے علاقے گرمپینز میں آگ سے کم از کم 44 املاک تباہ ۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں۔
-
نیوز فلیش 15 فروری 2024:آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور کینیڈا نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ رفح پرزمینی حملہ نہ کرے
15/02/2024 Duración: 04minتباہ کن طوفانوں کے تین راتوں بعد بھی تقریبا 70،000 وکٹورین املاک بجلی سے محروم ہیں اور فٹ بال میں، کورٹنی وائن ذاتی وجوہات کا حوالہ دیتے ہوئے مٹیلڈاس کے آئندہ اولمپک کوالیفائر سے باہر ہو گئیں ہیں۔
-
Tasmania to go to the polls on March 23 - آسٹریلیا کی سب سے چھوٹی ریاست میں بڑا انتخابی معرکہ
15/02/2024 Duración: 04minWith the poll called more than a year early, both major parties are claiming they are the only ones who can bring stability to what's been a chaotic political scene lately in the state. - آسٹریلیا کی سب سے چھوٹی ریاست تسمانیہ میں بہت بڑے انتخابات ہونے جارہے ہیں جہاں ملک کی دو بڑی سیاسی جماعتوں لیبر اور لبرلز کے مابین کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ یہاں 23 مارچ کو قبل از وقت ریاستی پارلیمان کے لیے انتخابات ہونے جارہے ہیں جو پہلے سے طے شدہ وقت سے ایک برس جلدی ہے۔