Informações:
Sinopsis
Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -
Episodios
-
باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں شکست محمد حفیظ نے امپائرنگ پر سوالات اٹھا دیے
29/12/2023 Duración: 04minباکسنگ ڈے ٹیسٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو چوتھے روز 79 رنز سے شکست دے دی۔ میچ کے بعد ٹیم کے ڈائریکٹر محمد حفیظ نے امپائرنگ پر سوالات اٹھا دئے۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
-
Sydney gears up for New Year's Eve celebrations - سڈنی میں سال نو کا جشن قدیم اصلی باشندوں کے رنگوں میں
29/12/2023 Duración: 05minWith its impressive fireworks, giant video projections and massive crowds, New Year’s Eve celebrations in Sydney are always a must-see. A reported 425 million people watch them worldwide.... reports on the final preparations. - سڈنی ہاربر کے چکاچوند نظاروں کے بغیر سال نو کا جشن ادھورا ہے اور اسی لیے انتظامیہ نے عوامی جم غفیر کی میزبانی کے لیے بھرپور آتش بازی، ویڈیو پروجیکٹرز اور دیگر لوازمات ترتیب دے دیے ہیں۔ گزشتہ برس دنیا بھر کے قریب 425 ملین افراد نے اس نظارے کا لطف اٹھایا تھا۔
-
اسپورٹس راونڈ اپ: پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ایم سی جی میں جاری
29/12/2023 Duración: 07minپاکستانی کھلاڑیوں کی جانب سے کیچز ڈراپ کرنے پر فینز نا خوش اور پاک بھارت ڈیوس کپ ٹائی پاکستان میں ہی کروانے کا فیصلہ۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔
-
ہفتہ رفتہ:29 دسمبر 2023:نئے سال کی شام بارشوں کے زیر اثر رہنے کا امکان
29/12/2023 Duración: 06minاقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ کا کہنا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں مغربی کنارے کی صورتحال تیزی سے خراب ہو رہی ہے۔ جیسے جیسے آسٹریلیا تیزی سے موسم گرما کی طرف بڑھ رہا ہے، وہاں ڈوبنے سے ہونے والی اموات کے بارے میں خدشات میں بھی اضافہ ہو رہا ہیں۔ جنوب مشرقی کوئینزلینڈ میں سیلاب اور طوفان کے باعث کرسمس سے اب تک 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں
-
نیوز فلیش:28 دسمبر 2023: ٹک ٹاک سے ذاتی معلومات سنبھالنے کے طریقے پر انکوائری
28/12/2023 Duración: 04minاٹارنی جنرل مارک ڈریفس نے لبنان میں تین آسٹریلین شہریوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے ، آسٹریلوی انفارمیشن کمشنر سوشل میڈیا ادارے ٹک ٹاک سے انکوائری کر رہے ہیں، ایلمور کے رہائشیوں کو ٹریٹمنٹ پلانٹ کی خرابی کے بعد چوتھے دن بھی پینے کے صاف پانی کی عدم دستیابی کا سامنا ہے۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
-
On the Money: 2023 finance year in review + Christmas gift card warnings - مہنگائی سے پریشان آسٹریلوی عوام کے لیے سال 2024 کیا لیے آرہا ہے؟
28/12/2023 Duración: 06minSBS Finance Editor Ricardo Gonçalves takes a look at the year that was in business and finance with Kyle Rodda from capital.com including the top tories of the year and his outlook for 2024, plus Sally Tindall from RateCity offers her advice for anyone looking to buy last minute Christmas Gift Cards. - سال 2023 اب چند ہی دنوں کا مہمان ہے لیکن یہ جاتے جاتے گزرے تمام برس کے دوران کڑے اقتصادی امتحانات کی یاد چھوڑے جارہا ہے جب آسٹریلیا اور دنیا بھر میں لوگ اخراجات زندگی کے بڑھتے ہوے بوجھ تلے خاصے پریشان رہے۔ ایسے اندازے لگاے جارہے ہیں کہ اگلا برس اس سے بھی سخت ثابت ہوسکتا ہے۔
-
Enjoy the beach - but stay safe - ساحل سمندر کی تفریح سے ضرور لطف اندوز ہوں ۔۔۔۔ لیکن خود کو محفوظ بھی رکھیں
28/12/2023 Duración: 07minAs Australia braces for an increasingly hot summer, there are concerns about ongoing drowning deaths. According to Royal Lifesaving Australia's Fatal Drowning Toll, there have already been 21 deaths recorded since December 1, and now swim safety experts share their tips for staying safe in the water. - جہاں رواں سال آسٹریلیا ایک ایسے النینو موسم گرما کے لئے تیار ہے جس کا خاصہ خشک شدید گرمی ہوتی ہے وہیں آسٹریلین شہری خود کو ٹھنڈا رکھنے اور تعطیلات سے لطف اندوز ہونے کے لئے ساحل سمندر کا رخ کر رہے ہیں، جبکہ اس صورتحال کے باعث ملک میں ڈوبنے سے ہونے والی اموات کے بارے میں خدشات بڑھ رہے ہیں۔رائل لائف سیونگ آسٹریلیا کے فیٹل ڈروننگ ٹول کے مطابق، یکم دسمبر سے اب تک 21 اموات ریکارڈ کی جا چکی ہیں، اور اب تیراکی کے حفاظتی ماہرین پانی میں محفوظ رہنے کے لیے اپنی تجاویز بتا رہے ہیں۔
-
میلبرن کرکٹ گراونڈ کے باہر کرکٹ کا ایک دلچسپ مقابلہ
27/12/2023 Duración: 05minکرکٹ آسٹریلیا کے زیر انتظام میلبرن کرکٹ گراونڈ کے باہر پاکستان اور نیپال کی ٹیموں کے مابین ٹیپ بال میچ کھیلا گیا جو پاکستانی ٹیم نے جیت لیا۔ آٹھ اوورز کے اس میچ میں کثیر الثقافتی کمیونٹی نے از حد دلچپی لی جبکہ ٹیپ بال کی انفرادیت نے آسٹریلین شہریوں کے لئے بھی دلچسپی کا سامان پیدا کیا ۔
-
نیوز فلیش:27 دسمبر 2023:مشرقی آسٹریلیا میں شدید طوفان سے پانچ افراد ہلاک ہو گئے
27/12/2023 Duración: 04minاپوزیشن وفاقی حکومت پر الزام لگا رہی ہے کہ حکومت اشیائے خرد و نوش کی بڑھتی ہوئی قیمت پر آسٹریلین شہریوں کی مدد کرنے میں ناکام رہی ہے۔اسرائیل کے فوجی سربراہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ مزید کئی ماہ تک جاری رہے گی۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
-
بصارت سے محروم پاکستان کی پہلی مسیحی پی ایچ ڈی خاتون انیتا ولیمسن
27/12/2023 Duración: 12minمحنت ، جستجو، لگن اور کچھ کر دکھانے کے عزم کی مثال بننے والی انیتا ولیمسن ، جو بصارت سے محروم پاکستان کی پہلی مسیحی خاتون ہیں جنھوں نے جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی ہے۔ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد علم پھیلانے کی جستجو میں انیتا ولیمسن کا سفر ابھی روکا نہیں بلکہ جاری ہے۔
-
باغبانی کے ذریعے تنہائی دور کریں
26/12/2023 Duración: 10minآج کے دور میں ڈاکٹر ز سماجی تنہائی اور اکیلے پن کو دل کی بیماری، فالج اور جلد موت کی وجوہات میں سے ایک قرار دیتے ہیں۔ تاہم مینو پرجونی کے قائم کردہ ادارے میں تنہائی سے نبرد آزما ہونے کا ایک نیا اور مفید طریقہ اختیار کیا جاتا ہے اور وہ ہے تازہ اجناس مل کر اگانا اس سلسلے میں سنئیے یہ پوڈکاسٹ
-
نیوز فلیش:26 دسمبر 2023:باکسنگ ڈ پر کم کاروباری سرگرمی متوقع
26/12/2023 Duración: 03minورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کا کہنا ہے کہ جاری فضائی حملوں نے وسطی غزہ میں الاقصیٰ ہسپتال کی صلاحیت کو ختم کر دیا ہے . کوئنز لینڈ میں طوفان سے ایک خاتون ہلاک . جبکہ پاکستان اور آصٹریلیا کے مابین جاری باکسنگ ڈے ٹیسٹ میں آستریلیا پہلے بلے بازی کر رہا ہے۔ مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں
-
Australian Pakistani's are contributing to the multicultural society of Australia - پاکستانی نژاد افراد آسٹریلیا کے کثیر الثقافتی معاشرے کی بہبود میں سرگرم
26/12/2023 Duración: 14minThe Victorian government honours people working for communities with multicultural backgrounds through the "Victorian Multicultural Honour Roll. This year's award recipients include some Pakistanis,with the majority of those being women working with people from multicultural backgrounds. - وکٹورین حکومت کثیر الثقافتی پس منظر رکھنے والی کمیونٹیز کے لئے کام کرنے والےافراد کو ’’ آنر رول‘‘ کے اعزاز سے نوازتی ہے ۔ رواں سال یہ ایوارڈ حاصل کرنے والوں میں کچھ پاکستانی بھی شامل ہیں جبکہ خوش آئند بات یہ ہے کہ کثیر الثقافتی پس منظر رکھنے والے افراد کے لئے کام کرنے والے ان افراد میں غالب تعداد خواتین کی ہے۔۔
-
نیوز فلیش:25 دسمبر 2023:وزیراعظم کی جانب سے عوام کو کرسمس کی مبارکباد
25/12/2023 Duración: 03minطوفانی موسم آسٹریلیا کے مشرقی ساحل کا بیشتر حصہ متاثر کر رہا ہے۔ اس کرسمس پر آسٹریلیا بھر میں بہت سے لوگ ضروریات زندگی کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے پہلی بار امدادی خدمات حاصل کر رہے ہیں۔ مزید تفصیل کے لئے سنئیے اردو خبریں
-
Consumer spending during Christmas sales expected to be more subdued this year - آسٹریلیا میں حالیہ کرسمس پر خریداری کے رجحان میں کمی
22/12/2023 Duración: 04minAustralian retailers are expecting more subdued Christmas sales activity this year. Multiple interest rate rises over the past year and cost-of-living pressures have reduced the budgets for gift buying. Listen to this SBS Sinhala explainer for more information. - شرح سود میں بے درپے اضافے اور دیگر اقتصادی عوامل کے باعث آسٹریلیا میں حالیہ کرسمس پر خریداری کے رجحان میں کمی کی پیشن گوئی کی جارہی ہے۔
-
Calls for a sustainable Christmas as excess presents and food go down the chimney - کیا آسٹریلینز شاپنگ کی بھاگ دوڑ میں کرسمس کا مقصد بھول رہے ہیں ؟
22/12/2023 Duración: 03minFor many Australians, Christmas is about spending time with family and friends - and for the giving of presents. But there's increasing concern that the reason for the season is being missed, and that too many presents - as well as food and other Christmas items - are going to waste. - آسٹریلیا میں بہت سے لوگوں کے لیے کرسمس کے تہوار کا مطلب ہے خاندان کے افراد اور عزیرواقارب کے ساتہ مل بیٹھ کر وقت بتانا اور تحفے تحایف کا تبادلہ کرنا۔ لیکن اب یہ احساس بھی ابھر رہا ہے کہ کرسمس کا اصل مقصد بھلایا جارہا ہے اور بے تحاشہ تحائف، کھانے اور پینے کی اشیاء ضایع ہورہی ہیں۔
-
ہفتہ رفتہ:22 دسمبر 2023:غزہ کی پوری آبادی قحط کے خطرے سے دوچار ہے،رپورٹ
22/12/2023 Duración: 07minوزیر اعظم انتھونی البانیزی نے بحیرہ احمر میں جنگی جہاز نہ بھیجنے کے حکومتی فیصلے کا دفاع کیا .ایک نئی رپورٹ میں پتا چلا ہے کہ غزہ کی پوری آبادی قحط کے خطرے سے دوچار ہے۔ ٹروپیکل طوفان جیسپر سے متاثر ہونے والے لوگ اب سرکاری امداد کے لیے درخواست دے سکتے ہیں مزید تفصیل کے لئے سنئے ہفتہ رفتہ
-
50 سال سے ضرورت مندوں کو کھانا پہنچانے والی 80 سالہ خاتون کا ریٹائیر ہونے کا ارادہ نہیں
21/12/2023 Duración: 09min80 سالہ محترمہ لین کوئین نے پچاس سال سے خوش دلی کے ساتھ ضرورت مند افراد تک مفت کھانا پہنچانے کا 50 سالہ ریکارڈ قائیم کیا ہے اور مس لین کا کہنا ہے کہ ان کا ریٹائیر ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
-
What's Christmas like in Australia? - آسٹریلین کرسمس کیسے مختلف ہے ؟
20/12/2023 Duración: 06minAustralia celebrates summer Christmas with beach visits, barbecues, and outdoor activities, creating a unique blend of traditional festivities and summer cheer. - آسٹریلیا میں کرسمس موسم گرما کی گرم جوشی لئے آتا ہے ،جہاں کرسمس کی خوشی منانے کے لئے لوگ ساحل سمندر کی سیر ، باربی کیو اور بیرونی سرگرمیاں اپنا کر روایات کا ایک انوکھا اور نیا امتزاج اختیار کرتے ہیں ۔
-
پاکستانی شائقین کے لیے اس باکسنگ ڈے ٹیسٹ پر پاکستانی کھانوں اور چارپائیوں کا بندوبست ہو گا
20/12/2023 Duración: 05minکرکٹ آسٹریلیا کے ایونٹ اینڈ آپریشن جنرل مینیجر جول موریسن کا کہنا ہے کہ پاکستانی شائقین کے لیے اس باکسنگ ڈے ٹیسٹ پر خصوصی انتظامات کیے جائیں گے جس میں روائتی کھانے اور بیٹھنے کے لیے چارپائیاں ہوں گی۔۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔